![]() |
|
||||||||||
|
|
![]() |
|
|
||||||||
|
![]() |
![]() |
|
|
|||||||
|
|
|||||||||||
| داخلہ کے لیے مطلوبہ اہلیت کے ساتھ طالب علم کاجامعہ کی شرائطِ داخلہ سے متفق ہونابھی ضروری ہے ۔ ذیل میں ان شرائط کااجمالی تذکرہ کیاجاتاہے ۔ ۱۔ کسی بھی درجے میں داخلہ لینے والے طالب علم کے لیے اپنے تمام تعلیمی کوائف اوراسناد پیش کرناضروری ہوگا۔ ۲۔ طالب علم صحیح العقیدہ مسلمان ہواوراسلاف کے طرزِ عمل پرچلنے کاعہد کرتاہو۔ ۳۔ غیراخلاقی سرگرمیوں سے مکمل اجتناب۔ ۴۔ اتباع سنت کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہنا۔ ۵۔ مدرسہ کے قواعد وضوابط کی مکمل پاسداری کرنا۔ ۶۔ غیرنصابی سرگرمیوں سے اجتناب۔ ۷۔تعلیمی اوقاتِ کارمیں حاضری یقینی بنانا۔ ۸۔ مدرسہ کی جانب سے دورانِ سال وقتاً فوقتاً جاری ہونے والے ضوابط کاپابندہونا۔ |
|
||||||||||
| جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں ۲۰۱۳ جامعہ حسن بن علیؓ |
|
||||||||||
|
|
|
|
|||||||||
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|||