![]() |
|
||||||||||
|
|
![]() |
|
|
||||||||
|
![]() |
![]() |
|
|
|||||||
|
|
|||||||||||
۲۔ امت مسلمہ کے عظیم دینی وعلمی ذخیرے قرآن وسنت کی ابلاغ واشاعت کرنا۔ ۳۔ درسِ نظامی کی ایسی مؤثر اورجامع تعلیم دینا،جس سے ہرشعبۂ زندگی میں دینی راہنمائی فراہم کرنے والے افراد مہیاہوسکیں۔ ۴۔ باہمی نزاعات سے اجتناب اوراعتدال پرمبنی معاشرے کے قیام کے لیے جدوجہد کرنا۔ ۵۔ مسلمان بچوں کی تعلیم وتربیت کاخاطرخواہ انتظام کرنا۔ ۶۔ اسلام کی بالادستی کے لیے محاسنِ اسلام کی تشہیروتبلیغ کافریضہ انجام دینا۔ ۷۔ جدیدمسائل کابروقت ادارک کاشرعی حل پیش کرنا۔ ۸۔ وبین الاقوامی زبانوں کی تعلیم دینا۔ ۹۔ صالح معاشرےکے قیام کے لیے جدوجہدکرنا۔ ۱۰۔ خواتین کی تعلیم وتربیت کے لیے اسلامی روایات کے حامل اداروں کاقیام ۔ |
|
||||||||||
| جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں ۲۰۱۴ جامعہ حسن بن علیؓ |
|
||||||||||
|
|
|
|
|||||||||
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|||