banner center jangla banner
اعلانات
جنت میں گھر بنانے کا سنہری موقع

 

 تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں یہاں کلک کریں

left jangla right jangla

سرورق

تعارف

اغراض و مقاصد

شعبہ جات

نظام تعلیم

نصاب تعلیم

شرائط داخلہ

نظام امتحانات

مجلس شوری

منصوبے اور ضروریات

ماہنامہ ندائے حسن

آن لائن دارالافتاء

برائے رابطہ

left pillar تعلیمی منصوبے
٭بعدازظہرعصری تعلیم یافتہ طبقے کے لئے مستقل درس ِنظامی کااجرا
٭شعبہ دراسات (وفاق المدارس کے مخصوص سہ سالہ کورس)کااجرا
٭درس ِنظامی شعبہ بنات کااجرا
٭تجویدوقراءات کے لئے مستقل شعبے کااجرا
٭مجلس ِفقہی (جوجدیددورکے اہم اورنازک مسائل پرتحقیق کاکام انجام دے گی)۔
٭الحسن اکیڈمی (جامعہ حسن کاشعبہ تصنیف وتالیف)۔
٭الحسن ایجوکیشن سسٹم(درس ِنظامی کے ساتھ میٹرک تک عصری علوم پڑھانے کامنصوبہ)۔
٭شعبہ تدریب المعلمین(مدارس کے فضلاکے لئے جدیدطرقہائے تدریس پرمشتمل خصوصی ٹیچرٹریننگ کورس)۔
٭المعھدالعربی (عربی زبان وادب کی احیاءکے لئے عربی کوتدریسی زبان کی حیثیت دینے کامنصوبہ)۔
تعمیری منصوبے
٭حال ہی میں ایک کروڑ بانوے لاکھ (1,92,00,000)کی لاگت سے جامعہ کے لیے خریدی گئی زمین پرمستقل عمارت کی تعمیرجوطلبہ کوجملہ سہولیات فراہم کرے ۔
٭موجودہ مسجدکی پرانی تعمیرمیںضروری مرمت۔
٭مسجدکے اطراف میںدارالاقامة(ہاسٹل)بنانے کامنصوبہ۔
٭دارالحفظ اورشعبہ تخصص کے لئے مستقل بلاک تعمیرکرنے کامنصوبہ۔
٭دارالافتا،دارالحدیث اورلائبریری کے لئے مناسب رقبے پرمحیط تعمیر۔
٭رفاہی خدمات کی انجام دہی کے لئے الحسن ٹرسٹ کی رجسٹریشن اورمستقل تعمیر۔
right pillar
جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں ۲۰۱۳ جامعہ حسن بن علیؓ