دارالافتاء

میت پردوبارہ نماز جنازہ پڑھنا

سوال :          کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک میت پر اس کے باپ ،بیٹوں اورشوہر وغیرہ رشتہ داروں نے نماز ِجنازہ اداکی ۔اب اس کے بعد میت کے بھائی دوبارہ نماز جنازہ پڑھنے کامجازہے کہ نہیں؟ الجواب وباللّہ التوفیق:          جب ایک مرتبہ میت

Read More »

 مناسخہ کی ایک صورت

سوال  :         کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں،کہ وہب شاہ نامی ایک شخص کاانتقال ہوگیااور اس کے ورثہ میں سے تین بیٹے (رحت شاہ ،عبداللہ شاہ،بادشاہ کاکا)اور دوبیٹیاں (مریم ،فاطمہ) اور ماں(خدیجہ) بقید ِحیات موجود تھے ۔اس کے بعد رحت شاہ کاانتقال ہوا،اور اس وقت اس

Read More »

ملکی قوانين کالحاظ کہاں تک ضروري ہے؟

سوال :          کيافرماتے ہيں علماء کرام اس مسئلے کے بارے ميں کہ ايک شخص سعودي عرب ميں اگريمنٹ ويزہ پر جاکروہاں ايک دوسال کام کرے ،ليکن تنخواہ انتہائی قليل ہونے کی وجہ سے وہ شخص کفيل ياکمپنی کوچھوڑ کردوسری جگہ کاکرے ،يعنی کفيل سے جانا ہی  مجبوری کے بناپرہوکہ

Read More »

مسنون دعاؤں کے وقت ہاتھ اٹھانا

سوال :          کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ مسنون دعاؤں کے وقت ہاتھ اٹھاناجائز ہے یاناجائز؟مثلاً:اذان کے بعد کی دعا،سواری کی دعااور کھانے پینے وغیرہ کی دعائیں۔نیز کسی کے ہاں دعوت پرگئے اور کھاناکھانے کے بعد ہاتھ اٹھاکردعامانگناکیساہے؟ الجواب وباللّہ التوفیق:          نمازوں کے بعد

Read More »

مسجد میں بیع وشراء کاحکم

سوال :         کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص مسجد کے احاطہ میں مسواک اور تسبیح وغیرہ بیچتاہے ، اس کایہ فعل شرعاًکیساہے ؟ الجواب وباللّٰہ التوفیق:         شرعی نقطۂ نظرسے مسجد کی حدود کے اندر خرید وفروخت کرنامناسب نہیں ہے،یہ مسجد کے آداب

Read More »

قرضہ ،وصیّت اور تقسیمِ میراث

سوال:          کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں ،کہ میرے والد صاحب سید کریم مرحوم وفات ہوگئے ہیں۔ان کاکل ترکہ 37مرلے گھرہے ۔مرحوم نے دوشادیاں کی تھی ،ایک بیوی سے دو بیٹے (احمد علی ،ضیاء الرحمن)اور ایک بیٹی (سلمہ ناز ) ہے۔اوردوسری بیوی سے دوبیٹے (شمس الرحمن

Read More »

قتل ِخطا میں کفارہ کاحکم

سوال  :         کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ماں کے کروٹ بدلنے سے بچے کاموت واقع ہوگئی ،اس کاکفارہ کیاہے؟کیااس میں تین ماہ مسلسل روزے رکھنالازم ہوتاہے؟ الجواب وباللّٰہ التوفیق:         مذکورہ قتل ،نہ قتل ِعمد ہے اور نہ قتل ِ خطا،بلکہ قتل ِخطاکے قائم

Read More »

طلاق کوشرط کے ساتھ معلق کرنا

سوال :          کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے آپس میں چند ساتھیوں کے مشترکہ طور پرکھانے پینے کا بندوبست اور انتظام چل رہاتھا۔کسی بات پرتکرار ہوئی تومیں نے کہہ دیا:کہ اب میں تمہارے   ساتھ اس معاملے میں شرکت نہیں کروں گا۔اس پران میں سے

Read More »

سینگ کاتہائی حصہ کاٹ دینے کی صورت میں قربانی کاحکم

سوال  :         کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دنبہ کاتہائی سینگ کاٹ دیاگیا،کیونکہ اس کاسینگ ٹھیڑاہوکر آنکھ میں گھس رہاتھا۔تو اب پوچھنایہ ہے کہ اس دنبے کی قربانی درست ہے یانہیں ؟ الجواب وباللّہ التوفیق:         افضل تو یہی ہے کہ قربانی کاجانور صحیح وسالم

Read More »