چاررکعات نفل نماز شروع کرکے نمازتوڑنے کاحکم
سوال : کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے چار رکعات نفل نماز کی نیت باندھی اور دوسری رکعت کے درمیان میں نمازتوڑدی ،اب اس کے ذمے دورکعات کی قضالازم ہوگی یاچاررکعات کی؟اور اگرزیدتیسری رکعت کے قیام میں نماز توڑدے تو اب کتنی رکعتوں