دارالافتاء

جب عورت طلاق کا دعوی کر رہی ہو اور شوہر اس کا منکر ہو تو۔۔۔

سوال :          کیا فرما تے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں ، کہ ایک آدمی اپنی بیوی کو مار رہا تھا ،شوہر کے والد نے آکراپنے بیٹے کو دوسرے کمرے میں لے گیا،اور وہاں اس کی خوب پٹھائی کی،جب والد صاحب اپنے بیٹے کو مار رہا تھا

Read More »

زکوٰۃ کی مال میں متولی کا تصرف کرنا

سوال :          کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ متولی زکوٰ ۃ کی رقم میں تصرف کرسکتا ہے یانہیں؟یعنی    ا س کو مضاربت ، شرکت یا قرض  وغیرہ پر دے سکتا ہے یا نہیں ؟ الجواب وباللّہ التو فیق:          زکوٰۃ کی ادا ہونے کے لئے

Read More »

عاق کر دینے سے بیٹا میراث سے محروم نہیں ہو تا

سوال :          کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں ،کہ ایک آ دمی نے تمام بیٹوں اپنے سا منے بٹھایا ،اور ان میں سے ایک کو عاق کر کے، باقی کے درمیان اپنی جائیدادکو زبانی  طور پر تقسیم کر دیا،اور کہا کہ میرے مال و جائیداد

Read More »

حالت ِ زندگی میں بعض ورثا کو اپنا حصہ دینا

سوال :          کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں ،کہ ایک بہن اپنی زندگی میں اپنا حصہ بعض بھائیوںکودیتی ہے اور بعض کو نہیں دیتی، کیا ایسا کرنے سے وہ گنہگار ہوگی یا نہیں؟    بیّنوا تؤجروا       الجواب وباللہ التوفیق:          شریعت مطہرہ کی رو سے مالک

Read More »

مسافر کاآخری وقت اپنی شہر کے حدود میں داخل ہوجانا

سوال :          کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے می کہ ایک آدمی اسلام آبادسے عصرکے وقت روانہ ہوا،راستے میں ڈرائیور کو باربار کہتارہاکہ گاڑی روک دے ،تاکہ ہم نمازادا کریں اورڈرائیور کہتا رہا کہ ابھی روکتاہوں ،ابھی روکتا ہوں،اسی طرح کہتے کہتے آخری وقت میں وہ

Read More »

شرط فاسد سے عقد اجارہ فاسد ہو جاتی ہے

سوال :          کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں،کہ ایک شخص۴جریب زمین کا مالک ہے، اس نے اپنی  زمین۶۰ ہزار روپے کی عوض دوسرے شخص کو۳سال کیلئے اجارہ پر دیدی ، لیکن مالک زمین نزمیندار سے ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے وصول کر لی،اور کہا کہ

Read More »

مال نصاب پر سال شروع ہونے کی ابتدا

سوال:           کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں،کہ ایک آدمی کے پاس اگست ۲۰۰۹ء؁ سے مارچ۲۰۱۰ء؁ تک ایک لاکھ روپے موجود تھے،مارچ کے مہینے میں اس نے ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے پر تجارت کی غرض سے ایک پلاٹ خریدلیا،اور پوری رقم نقد اداکردی۔اب پوچھنا یہ ہے،کہ

Read More »

بیع عینہ کی ایک صورت

سوال :           کیا فرمااتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں ،کہ زید نے بکر سے دو ہزار روپے قرض کے طور پر مانگ  لی، بکر نے کہا کہ نہیں،بلکہ میں فلاں دکان سے پندرہ سو روپے کی کوئی  چیز خریدکرآپ کو دو ہزار میں فروخت کروں گا،

Read More »